بجٹ میں چھوٹے تاجروں کیلئے خصوصی ریلیف پیکیج دیا جائے ،انجمن تاجران

بجٹ میں چھوٹے تاجروں کیلئے خصوصی ریلیف پیکیج دیا جائے ،انجمن تاجران

لاہور( آئی این پی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی رہنما شہزاد اشرف بھٹی نے حکومت سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں چھوٹے تاجروں کیلئے خصوصی ریلیف پیکیج دینے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

ٹیکسوں، بجلی اور گیس کے بلوں اور دیگر سرکاری فیسوں میں کمی کی جائے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تاجر طبقہ معاشی استحکام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،بلند شرح کے ساتھ کئی طرح کے ٹیکسز اور یوٹیلیٹی بلز کی وجہ سے تاجر طبقہ شدید مشکلات سے دوچار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں