پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10 مارچ کو ہو گی

پریمیم انعامی بانڈز کی  قرعہ اندازی 10 مارچ کو ہو گی

لاہور (آئی این پی) 25 ہزار اور 40 ہزار مالیت کے پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10 مارچ کو ہو گی۔

 25 ہزار والے پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی ملتان جب کہ 40ہزار والے بانڈز کی قرعہ اندازی راولپنڈی میں ہو گی ۔علاوہ ازیں 200والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مارچ کو فیصل آباد میں شیڈول ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں