مرکنٹائل ایکسچینج میں 23.253 ارب روپے کے سودے
کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 59,342 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 23.253 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔
سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (7.289 ارب روپے )میں ہوا، اس کے بعد سی او ٹی ایس (6.751 ارب روپے )، این ایس ڈی کیو 100 (4.143 ارب روپے )، کروڈ آئل ((ارب روپے )، پلاٹینم ((ملین روپے ) اور ڈی جے (703.078 ملین روپے ) شامل رہے۔