حکومت کا بینکوں سے قرضوں پر انحصار، نجی شعبے کو فنانسنگ متاثر ہونے کا خدشہ
کراچی(این این آئی)بزنس مین پینل پروگریسو کے جنرل سیکرٹری خرم اعجاز نے حکومت کی جانب سے کمرشل بینکوں سے تیزی سے بڑھتے ہوئے۔۔۔
قرضوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس رجحان سے نجی شعبے کے لیے قرضوں کی دستیابی مزید محدود ہو جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں حکومتی قرضے کمرشل بینکوں سے 61 فیصد بڑھ گئے۔