مرکنٹائل ایکسچینج میں 19.611 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 19.611 ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 61,047 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 19.611 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔۔

۔سب سے زیادہ کاروبار سی او ٹی ایس (6.374 ارب روپے ) میں ہوا، اس کے بعد گولڈ (5.779 ارب روپے )، این ایس ڈی کیو 100 (3.673 ارب روپے )، پلاٹینم (1.240 ارب روپے )، کروڈ آئل (878.535 ملین روپے )، ایس اینڈ پی 500 (339.225 ملین روپے ) اور برینٹ (282.229 ملین ) شامل رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں