ابھی مائیکروفنانس بینک کاسی بی اے کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ

ابھی مائیکروفنانس بینک کاسی بی اے کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ

کراچی(بزنس ڈیسک)ابھی مائیکروفنانس بینک نے سی بی اے کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ کیا۔

اس شراکت داری کے ذریعے ابھی مائیکرو فنانس بینک ملک بھر میں اپنی مالیاتی سہولیات کو وسعت دینے ، ڈیجیٹل ادائیگیوں اور لاکھوں ریٹیلرزکو مالی خودمختاری فراہم حاصل ہوگی۔ مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ابھی مائیکروفنانس بینک کی چیف کمرشل آفیسر مریم پرویز اور سی ای او غضنفر علی خان نے دستخط کیے ۔ اس موقع پرابھی کے انٹرپرینیور اِن ریزیڈنس کبیر نقوی، سی بی اے کے ہیڈ آف بزنس عباد شاہد اور سینئر قیادت بھی موجود تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں