مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری حجم 81,426 لاٹس رہا

مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری  حجم 81,426 لاٹس رہا

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 81,426 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 36.397 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 81,426 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 36.397 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں