بجٹ میں ٹیکس اصلاحات مثبت صنعتوں کیلئے مراعات ناکافی،ماہرین

بجٹ میں ٹیکس اصلاحات مثبت  صنعتوں کیلئے مراعات ناکافی،ماہرین

کراچی(بزنس رپورٹر)کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ پوسٹ بجٹ سیمینار میں ماہرینِ ٹیکس اور قانونی امور نے وفاقی بجٹ 2026-27 کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

حکومت نے پہلی مرتبہ ٹیکس پالیسی کے شعبے میں چند اہم اصلاحات متعارف کرائی ہیں، تاہم مینوفیکچرنگ سیکٹر کی ترقی اور صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بجٹ میں خاطر خواہ مراعات اور عملی اقدامات نظر نہیں آتے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں