ایس ایم ایزعالمی منڈیوں تک رسائی حاصل کریں، طاہر ایوب

ایس ایم ایزعالمی منڈیوں تک رسائی حاصل کریں، طاہر ایوب

اسلام آباد(اے پی پی)قائم مقام صدر اسلام آباد چیمبر طاہر ایوب نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل تجارت کاروباری ترقی، برآمدات میں تنوع اور عالمی مسابقت کو فروغ دینے کا ایک موثر ذریعہ بن چکی ہے۔۔۔

 لہٰذا پاکستانی کاروباری برادری، خصوصا ایس ایم ایزکو ای کامرس پلیٹ فارمز سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے عالمی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنی چاہیے تاکہ پاکستان کی برآمدات میں اضافہ اور معیشت کو مضبوط بنایا جا سکے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...