زرعی و دیگر کیمیکلز کی درآمدات میں 7.05 فیصد اضافہ

زرعی و دیگر کیمیکلز کی درآمدات  میں 7.05 فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)مالی سال 2026 کے دوران زرعی و دیگر کیمیکلز کی درآمدات میں7.05 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا جون 2025-26 کے دوران زرعی و دیگر کیمیکلز کی درآمدات 7.05 فیصد اضافے سے 10.234 ارب امریکی ڈالر رہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ درآمدات 9.644ارب امریکی ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔اس کے برعکس زیر جائزہ مالی سال کے دوران کھاد (فرٹیلائزر) کی درآمدات میں 11.31 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...