صدر مملکت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ عالمی امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیدیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے معاہدہ عالمی امن، سلامتی اور استحکام کیلئے اہم پیشرفت ہے، تاریخی معاہدہ مشترکہ دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنائے گا، اہم پیشرفت ممکن بنانے میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا کردار قابل ستائش ہے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ معاہدہ سٹریٹجک شراکت داری مستحکم کرنے کی جانب بھی اہم سنگ میل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...