ڈیجیٹل تجارت علاقائی اقتصادی ترقی کا نیا ذریعہ ،فرنیچر کونسل

ڈیجیٹل تجارت علاقائی اقتصادی ترقی کا نیا ذریعہ ،فرنیچر کونسل

لاہور(اے پی پی)پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ ایشیا پیسیفک خطے میں ڈیجیٹل تجارت معاشی انضمام اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کا اہم ذریعہ بن چکی ہے ۔

 اتوار کو یہاں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل تجارت بین الاقوامی تجارت کی رکاوٹیں کم کرکے ترقی پذیر ممالک اور چھوٹے کاروباروں کو عالمی ویلیو چینز کا حصہ بننے کے مواقع فراہم کر رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...