ڈائریکٹرز سمٹ ، کاروباری بورڈز کو فعال کردار ادا کرنے پر زور
کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس کے زیر اہتمام ڈائریکٹرز سمٹ 2026 میں کاروباری اداروں کے بورڈز کو محض قوانین و ضوابط کی پابندی تک محدود رہنے کے بجائے۔۔۔
غیر یقینی معاشی صورتحال، ٹیکنالوجی میں تیز رفتار تبدیلی، سائبر سیکیورٹی، پائیداری اور جانشینی جیسے چیلنجز سے نمٹنے میں زیادہ فعال کردار ادا کرنے پر زور دیا گیا۔ منعقدہ سمٹ میں 350 سے زائد ڈائریکٹرز، کاروباری رہنماؤں، ریگولیٹرز اور اعلیٰ انتظامی عہدیداروں نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments