پنجاب میں سیٹلائٹ ٹیکنالوجی زرعی فنانسنگ کا دائرہ وسیع کرنیکا اعلان
ایچ بی ایل، ایم ایف بی،سپارکو کلائمیٹ اسمارٹ ایگری فنانسنگ کومزید وسعت دینگے
اسلام آباد (بزنس ڈیسک)ایچ بی ایل مائیکرو فنانس بینک نے پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن کے تعاون سے پنجاب کے کسانوں کے لیے کلائمیٹ اسمارٹ ایگری فنانسنگ پروگرام کو مزید وسعت دینے کا اعلان کیا ہے جو سیٹلائٹ ڈیٹا انٹیلی جنس اور ٹیکنالوجی پر مبنی خطرات کے جائزہ کے ذریعے زرعی فنانسنگ میں تبدیلی کی جانب ایک نمایاں قدم ہے ۔ یہ اسٹریٹجک اشتراک تجرباتی آغاز سے صوبہ بھر میں توسیع کے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے جس سے پنجاب جو پاکستان کی زرعی معیشت میں اپنے مرکزی کردار کی وجہ سے اہم علاقائی حیثیت کا حامل ہے ، تاکہ کسانوں کو ٹیکنالوجی پر مبنی زرعی فنانسنگ ملے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments