انشورنس پینیٹریشن جی ڈی پی کا صرف 0.7 فیصد

 انشورنس پینیٹریشن جی ڈی پی  کا صرف 0.7 فیصد

کراچی(بزنس رپورٹر)کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انشورنس کے شعبے میں ترقی اور فروغ کے وسیع امکانات موجود ہیں۔۔۔

 تاہم ملک میں انشورنس پینیٹریشن جی ڈی پی کا صرف 0.7 فیصد ہے جبکہ فی کس انشورنس اخراجات محض 12 امریکی ڈالر ہیں۔چیئرمین سی سی پی فرید احمد نے کہا کہ مؤثر مسابقت کے ذریعے انشورنس سیکٹر میں جدت، بہتر خدمات اور صارفین کو زیادہ انتخاب کے مواقع فراہم کیے جاسکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...