غذائی اشیا کی درآمدات میں14.44فیصد اضافہ ریکارڈ

غذائی اشیا کی درآمدات میں14.44فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(اے پی پی)غذائی اشیا کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 14.44فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی اور اگست کے دوران فوڈ گروپ کی مجموعی درآمدات پر 1.41 ارب ڈالر کے اخراجات آئے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 1.23 ارب ڈالرز کے مقابلہ میں 14.44فیصدزائد ہیں۔ اگست میں درآمدی بل جولائی کے 782.34ملین ڈالرکے مقابلے میں 18.66 فیصد کم ہو کر 636.29 ملین ڈالر رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...