برآمدات میں 10.84فیصد اضافہ خوش آئند ،میاں زاہد
کراچی (این این آئی) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئلز فورم کے صدر، ایف پی سی سی آئی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین اور سابق صوبائی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات میں 10.84 فیصد اضافہ خوش آئند ہے ،
تاہم درآمدات میں 13.21 فیصد اضافے کے باعث تجارتی خسارہ 15.13 فیصد بڑھ کر 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے ، جو بیرونی تجارت کے توازن کیلئے سنجیدہ پالیسی چیلنج ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments