ہارڈیز کے سی ای او کی امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے ملاقات

ہارڈیز کے سی ای او کی امریکی  ناظم الامور نیٹلی بیکر سے ملاقات

اسلام آباد(بزنس ڈیسک) ہارڈیز پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عثمان اشرف مغل نے امریکی سفارت خانے کی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر سے ملاقات کی۔۔۔

 جس میں کاروباری ترقی، سرمایہ کاری کے مواقع اور پاکستان و امریکہ کے تجارتی و معاشی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نیٹلی اے بیکر نے عثمان اشرف مغل کو امریکن بزنس فورم کا وائس پریذیڈنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...