پہلی افریقہ ڈپلومیٹک اینڈ ٹریڈ کانفرنس آج ہوگی
کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان ایس اے ڈی سی چیمبر ٹریڈ فیڈریشن کے پاکستان چیپٹر کے تحت منگل کو پہلی افریقہ ڈپلومیٹک اینڈ کانفرنس منعقد ہوگی ۔
جس میں جنوبی افریقہ، ماریشش، روانڈا، مراکو، ملائشیاء، ایران سمیت افریقی ریجن کے 16 سفارتکار شرکت کریں گے ۔یہ بات پیر کو ایس اے ڈی سی چیمبر ٹریڈ فیڈریشن کے چئیرمین رفیق میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments