مرکنٹائل ایکسچینج میں59ارب روپے کے سودے
کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 59.960 ارب روپے رہی،
جبکہ مجموعی طور پر 136,017 لاٹس کا کاروبار ہوا۔سب سے زیادہ کاروبار سونے (25.577 ارب روپے ) میں ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نیسڈیک 100 (18.494 ارب روپے )، کرنسی معاہدوں (3.988 ارب روپے )، خام تیل (3.238 ارب روپے )، چاندی (2.511 ارب روپے )، تانبہ (2.450 ارب روپے )میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments