ڈیوسنک کا شکاگو، پاکستان اور سلیکون ویلی کے سرمایہ کاروں کے ساتھ تقریب کا انعقاد

 ڈیوسنک کا شکاگو، پاکستان اور سلیکون ویلی کے سرمایہ کاروں کے ساتھ تقریب کا انعقاد

لاہور(بزنس ڈیسک)سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ اور آئی ٹی سروسز کمپنی ڈیوسنک(Devsinc)جس کی قیادت فاؤنڈر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر عثمان آصف کر رہے ہیں۔

 نے لاہور میں اپنے ہیڈکوارٹرز میں اوپن لاہور کے تعاون سے Beyond Borders: Building Businesses the World Wants کے عنوان سے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں پاکستان، سلیکون ویلی اور شکاگو میں کاروبار قائم کرنے اور انہیں وسعت دینے والے فاؤنڈرز، سرمایہ کاروں اور کاروباری رہنماؤں نے شرکت کی۔پینل میںڈیوسنک کے سی ای او عثمان آصف، اوپن سلیکون ویلی کے چارٹر ممبر اور Presidio Partnersکے منیجنگ پارٹنر فیصل سہیل جبکہ اوپن شکاگو کے چارٹر ممبراسد کوشل شامل تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...