جیم اسٹونز کی برآمدات بڑھانے کیلئے جدید تربیت ناگزیر،میاں زاہد
کراچی (این این آئی)ایف پی سی سی آئی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے 26 نومبر کو جیم اسٹونز کی شناخت اور۔۔۔
سرٹیفکیشن کے لیے عالمی معیار کی لیبارٹریز قائم کرنے اور پاکستانی ماسٹر ٹرینرز کو جیم اسٹون پروسیسنگ کی تربیت کے لیے سری لنکا اور تھائی لینڈ بھیجنے کی ہدایت خوش آئند ہے ۔انہوں نے کہا کہ جیم اسٹونز کی برآمدات بڑھانے کے لیے عالمی معیار کی لیبارٹریز اور جدید تربیت ضروری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments