رمضان بازار:گارڈ کی گاہک پر فائرنگ

رمضان بازار:گارڈ کی گاہک پر فائرنگ

رمضان بازار ڈجکوٹ میں نواحی گاؤں چک نمبر262رب کے رہائشی گاہک سلطان اور عمر رسید ہ گارڈ میں معمولی تلخ کلامی ہو گئی

ڈجکوٹ ( نمائندہ دنیا)رمضان بازار ڈجکوٹ میں نواحی گاؤں چک نمبر262رب کے رہائشی گاہک سلطان اور عمر رسید ہ گارڈ میں معمولی تلخ کلامی ہو گئی جس پر طیش میں آکر گارڈ نے پمپ ایکشن سے فائرکر دیا تاہم گاہک بال بال بچ گیا پولیس نے گارڈ کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا گارڈ اسلحے کا لائسنس بھی پیش نہ کر سکا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں