دوافراد سے منشیات برآمد

دوافراد سے منشیات برآمد

تھانہ گلبرگ کے علاقے میلاد روڈ پر پولیس نے شفیق کو حراست میں لے کر 15 سو گرام چرس برآمد کی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جبکہ گلبرگ روڈ پر کارروائی کے دوران ملزم فیضان کو حراست میں لے کر 150 گرام چرس برآمد کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں