لاؤڈ سپیکر پر گانے سننے والاگرفتار

لاؤڈ سپیکر پر گانے سننے والاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاؤڈ سپیکر پر گانے سننے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ ساندل بار پولیس نے چک نمبر 57 ج ب کے قریب کارروائی کرتے ہوئے رکشے میں لاؤڈ اسپیکر پر گانے چلانے والے ملزم اللہ رکھا کو حراست میں لے لیا۔۔جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں