شیشہ کا نشہ کرنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شیشہ کا نشہ کرنے والا شہری سرکاری مہمان بن گیا۔
تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں سنوکر کلب میں عبدالقادر شیشہ کا نشہ کرنے میں مصروف تھا۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے