گوجرہ :ٹریک کراس کرتا لڑکاٹرین تلے آکرجاں بحق

گوجرہ :ٹریک کراس کرتا لڑکاٹرین تلے آکرجاں بحق

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)ریلوے ٹریک کراس کرتا بارہ سا لہ لڑکا ٹرین کی زد میں آ کر جا ں بحق ہو گیا ۔

 محلہ ندیم پارک کے طاہر کا محنت کش بیٹا حیدر گھر سے کا م پر جا نے کی غرض سے ٹو بہ روڈ پر ریلوے ٹریک کراس کر رہا تھا کہ اچا نک کراچی سے لا ہور جا نے وا لی قراقرم ایکسپریس ٹرین آ گئی جسکی زد میں آ کر وہ شدید زخمی ہو گیا اور زخمو ں کی تا ب نہ لا کر موقع پر دم توڑ گیا سٹی پو لیس گوجرہ نے لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثا کے حوا لے کر دی لاش گھر پہنچنے پر گھر میں کہرا م مچ گیا وا لدین پر غشی کے دورے پڑتے رہے جس ہے ہر آ نکھ آ شکبار ہو گئی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں