کھجوروں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیںگرانفروش لوٹنے میں مصروف

کھجوروں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیںگرانفروش لوٹنے میں مصروف

فیصل آباد(جنرل رپورٹر)کھجوروں کو لگژری آئٹمز سے نکال دیا گیا مگر قیمتیں کم نہ ہوسکیں گرانفروش دونوں ہاتھوں سے شہریوں کو لوٹ رہے ہیں۔

منی بجٹ میں کھجوروں کو لگژری آئٹمز میں شامل کرنے پر عوامی حلقوں کی شدید تنقید پرحکومت نے فیصلہ واپس لے لیا مگر گرانفروشوں کو ماہ صیام میں ناجائز منافع خوری کا موقع مل گیا مارکیٹ میں درجنوں اقسام کی کھجوریں موجود ہیں اورانکی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں