مدینہ ٹائون سے لاپتہ ہونے والے شہری کا سراغ نہ لگ سکا

مدینہ ٹائون سے لاپتہ ہونے  والے شہری کا سراغ نہ لگ سکا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مدینہ ٹائون سے لاپتہ ہونے والے شہری کا سراغ نہ لگ سکا۔ وائی بلال کے رہائشی زاہد اقبال ایڈووکیٹ کا بھائی شاہد اقبال کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر نکلا۔

جسے مبینہ طور پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ رج کرکے تلاش شروع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں