ڈکیتی کاملزم گرفتار،چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد

  ڈکیتی کاملزم گرفتار،چھینی  گئی موٹر سائیکل برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)انچارج PHP پولیس چوکی اصغر آباد سب انسپکٹر رانا عمر رشید نے اپنی ٹیم یونس۔ HC

ذیشان مسیح اور عرفان کے ہمراہ چوکی کی حدود میں ناکہ بندی کے دوران ڈکیتی کی واردات میں چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرکے ملزم عثمان کو گرفتارکرکے تھانہ بلوچنی میں مقدمہ درج کروا دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں