بغیرلائسنس پستول رکھنے پرکارروائی

 بغیرلائسنس پستول رکھنے پرکارروائی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 7 ج ب کے قریب پولیس نے مشکوک شخص کی تلاشی لی جس سے غیرلائسنس یافتہ پستول برآمد ہونے پرگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 7 ج ب کے قریب پولیس نے مشکوک شخص کی تلاشی لی جس سے غیرلائسنس یافتہ پستول برآمد ہونے پرگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں