منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزموں کو دھر لیا گیا

منشیات فروشی میں ملوث  3 ملزموں کو دھر لیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزموں کو دھر لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے مٹھائی والا چوک سے عاصم لطیف کو ہمراہ 40 لٹر شراب، وارث پورہ سے ارسلان ہمراہ 10 لٹر شراب جبکہ یوسف کو ہمراہ 8 لٹر شراب قابو کرلیا گیا۔ ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں