ایس ایچ اوز کو ڈکیت گینگز ٹریس آؤٹ کر کے گرفتار کرنے کا حکم

 ایس ایچ اوز کو ڈکیت گینگز ٹریس  آؤٹ کر کے گرفتار کرنے کا حکم

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرار حسین کی زیر صدارت کرائم میٹنگ ہوئی ، اے ایس پی صدر احمد نصراﷲ ملک ،ڈی ایس پی گوجرہ آفتاب احمد۔۔۔

 ڈی ایس پی کمالیہ ریاض منہاس، ڈی ایس پی پیر محل ملک ظفر اقبال سمیت ضلع بھر کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسروں نے شرکت کی،ضلع بھر کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ، ڈی پی او سید نے ضلع بھر کے تمام ایس ایچ اوز کو ڈکیت گینگز کو ٹریس آؤٹ کر کے گرفتار کرنے کا حکم دیا، رسہ گیروں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں، منشیات فروشوں اور اشتہاریوں کی گرفتاری بھی اور پولیس کا گشت بھی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں