سابق ناظم محمود الحسن کے بھائی کاانتقال

جکھڑ (سٹی رپورٹر )سابق تحصیل ناظم چوہدری محمود الحسن جٹ کے بھائی چوہدری نذیر جٹ وفات پا گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ ذیشان کالونی میں ادا کرکے سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔
سابق تحصیل ناظم چوہدری محمود الحسن جٹ کے بھائی چوہدری نذیر جٹ وفات پا گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ ذیشان کالونی میں ادا کرکے سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔