موٹرسائیکل ڈالہ میں تصادم،2 افراد زخمی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل اور مزدا ڈالہ کے تصادم میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔جھنگ روڈ پینسرہ اڈا کے قریب تیز رفتار مزدا ڈالہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار عمر اور شوکت نامی دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
موٹرسائیکل اور مزدا ڈالہ کے تصادم میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔جھنگ روڈ پینسرہ اڈا کے قریب تیز رفتار مزدا ڈالہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار عمر اور شوکت نامی دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔