مسلح افراد کی جانب سے مبینہ فائرنگ جان سے مارنے کی دھمکیاں

مسلح افراد کی جانب سے مبینہ فائرنگ   جان سے مارنے کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے مبینہ طور پر فائرنگ کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے چک نمبر 201رب کے رہائشی فاروق نے پولیس کو بتایا کہ ملزم ثمر اور اسکے دیگر دیگر ساتھیوں کی جانب سے اسے اسلحہ کے زور پر جان سے مارنے سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور اس دوران شدید ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس بھی پھیلا یا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں