دو دکاندارسلنڈرز کی ریفلنگ پرگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آبادکے علاقوں میں پولیس نے سول ڈیفنس کے ہمراہ کارروائیاں کرتے دو دکانداروں شہباز اور نوید کو حراست میں لے لیا جو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کررہے تھے ۔
تھانہ غلام آبادکے علاقوں میں پولیس نے سول ڈیفنس کے ہمراہ کارروائیاں کرتے دو دکانداروں شہباز اور نوید کو حراست میں لے لیا جو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کررہے تھے ۔