سابقہ رنجش پر دو کزنوںکو قابو کرکے تشدد کانشانہ بناڈالا

سابقہ رنجش پر دو کزنوںکو قابو  کرکے تشدد کانشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر دو کزنوں کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر157رب کے رہائشی عثمان نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے کزن شعیب کے ہمراہ گلی میں موجود تھا۔۔

 کہ سابقہ رنجش پر ملزم انہیں ڈنڈوں سے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کرنے کے بعد دھمکیاں دیتے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں