الائیڈ ہسپتال II کو ڈائیلاسز کے مریضوں کیلئے انجکشنزعطیہ
فیصل آباد(نیوزرپورٹر)الائیڈ ہسپتال IIکو انجمن انسداد منشیات کی طرف سے ڈائیلاسز کے مریضوں کیلئے بھاری مالیت کے انجکشنزعطیہ کئے گئے ۔
الائیڈ ہسپتال IIکو انجمن انسداد منشیات کی طرف سے ڈائیلاسز کے مریضوں کیلئے بھاری مالیت کے انجکشنزعطیہ کئے گئے ۔