کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندارکودھر لیاگیا۔تھانہ غلام آبادکے علاقے لطیف چوک میں پولیس نے احمدکو کھلا پٹرول فروخت کرتے حراست میں لے کرمقدمہ درج کرلیا۔

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندارکودھر لیاگیا۔تھانہ غلام آبادکے علاقے لطیف چوک میں پولیس نے احمدکو کھلا پٹرول فروخت کرتے حراست میں لے کرمقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں