بو گس چیک دینے پر مقدمات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)4افراد کو بوگس چیک دینے پرمقدمات درج ۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں مطلوب کو شفیق ، تھانہ غلام آبادکے علاقے میں ظفر کو صدام ، زاہدکو مشتاق،عابد نے بوگس چیک دیدئیے۔
4افراد کو بوگس چیک دینے پرمقدمات درج ۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں مطلوب کو شفیق ، تھانہ غلام آبادکے علاقے میں ظفر کو صدام ، زاہدکو مشتاق،عابد نے بوگس چیک دیدئیے۔