پتنگ باز کو حراست میں لے لیا

 پتنگ باز کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پتنگ باز کو قابوکر لیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے نثار اکبر چوک میں پولیس نے علی رضا کو حراست میں لے لیا۔ جس سے درجنوں پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرلی گئیں۔

پولیس نے پتنگ باز کو قابوکر لیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے نثار اکبر چوک میں پولیس نے علی رضا کو حراست میں لے لیا۔ جس سے درجنوں پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرلی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں