پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا

پولیس نے جواری کو  حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا۔تھانہ غلام آباد کے علاقے ڈوگر چوک میں پولیس نے۔۔

 کار روائی کرتے ہوئے ملزم سلیم کو حراست میں لے لیا۔ جو جواء پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ در ج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں