سی پی او دفتر کے باہر سے چور شہری کا موٹرسائیکل لے گئے

 سی پی او دفتر کے باہر سے چور شہری  کا موٹرسائیکل لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر کے دفتر کے باہر سے چور شہری کا موٹرسائیکل چور لے گئے ۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں قائم سٹی پولیس آفیسر کے دفتر کے باہر بھی چوروں کے بسیرے ڈال لئے ، نامعلوم ملز موں کی جانب سے شہری وسیم اختر کی مورسائیکل سی پی اوکے دفتر کے باہر سے چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں