جعلی ہلدی تیار کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ

جعلی ہلدی تیار کرنے والے  شہری کے خلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی ہلدی تیار کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ڈجکوٹ روڈ پر۔۔

 فوڈ اتھارٹی نے کارر وا ئی کرتے ہوئے احسان محمود کو حراست میں لے لیا۔ جس کی جانب سے جعلی اور مضر صحت ہلدی سپلائی کی جارہی تھی۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں