اسلحہ کی نمائش کرنیوالے شہر ی کو حراست میں لے لیاگیا

اسلحہ کی نمائش کرنیوالے شہر ی  کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہر ی کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے نور شاہ قبرستان کے۔۔

 قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں