جعلی اقرار نامہ تیار کرکے لاکھوں روپے بٹور لئے

جعلی اقرار نامہ تیار کرکے  لاکھوں روپے بٹور لئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لین دین کے دوران جعلی اقرار نامہ تیار کرکے لاکھوں روپے بٹور لئے گئے ۔تھانہ مدینہ ٹائون میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔

 طارق جاوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے بوگس اور جعلی اقرار نامہ تھماتے ہوئے اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم بٹور لی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں