سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشد د کا نشانہ بنادیا

سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو ڈنڈوں  سوٹوں سے تشد د کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشد د کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 265رب میں عامر نامی شہری نے ۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزم محمد بخش اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے اسے قابو کرکے گن پوائنٹ پر بدترین تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا جبکہ بعد ازاں ملزموں کی جانب سے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف کو شکار بنانے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں