ہوائی فائرنگ ،دو افراد گرفتار

ہوائی فائرنگ ،دو افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقوں میں پولیس نے کار روائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا دیا۔

ہوائی فائرنگ کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقوں میں پولیس نے کار روائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں