پینسرہ ایما ن ہائر سیکنڈی سکول میں سالانہ سپورٹ گا لا کا انعقاد

پینسرہ ایما ن ہائر سیکنڈی سکول  میں سالانہ سپورٹ گا لا کا انعقاد

پینسرہ (نمائندہ دنیا)ایمان ہائر سیکنڈری سکول میں سالانہ سپورٹ گالا کا انعقاد کیا گیا۔

طلبا اور مہما نوں کی کثیر تعداد شریک ہوئے ۔نویں، دسویں ،گیارہویں ،بارویں کے تین تین طلبا و دو اساتذہ کی ٹیمیں بناتے ہوئے کرکٹ ،فٹ بال،رسہ کشی ،و بیڈ منٹن کے مقابلہ جات کروائے گئے ،کامیاب ٹیموں کو اعزازی ٹرافی و نقد انعامات سے نوازا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں